اہم خبریں

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا،اہم رہنما نے استعفیٰ دےدیا، جانیے کون؟

اسلام آباد( اے بی این نیوز)‌پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔

مراد سعید نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کے نام خط میں بھیجا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف نے مراد سعید کے سینیٹ سے استعفےکی تصدیق کی ہے۔
مزید پڑھیں‌:سونا اپ ڈیٹ،چاندی کی قیمت بھی جا نئے

متعلقہ خبریں