اہم خبریں

پاکستان نے جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا ایک اور فالس فلیگ منصوبہ ناکام بنادیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بھارت کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ ناکام بنادیا، جنگی جنون میں مبتلابھارت کو ایک بار پھر شرمندگی کا سامنا۔طاقت کے نشے میں چور ہندوستان ایک مرتبہ پھر خطے کے امن کو تباہ کرنے کے درپےپاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ایک اور بھارتی فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈہ پھوڑ دیامُودی سرکار14فروری کو پلوامہ حملے کی چوتھی برسی پر اُسی طرز کا ایک اور ڈرامہ رچانے کو تیار منصوبے کے مطابق14فروری کو کشمیر کے جنوبی اضلاع میں بارُود سے لیس دھماکہ خیز گاڑی کے طرز کا حملہ کیا جائے گاپلوامہ، کلگام، انتناگ اور شوپیاں میں فوجی اہداف پر خود کش حملہ کئے جانے کی قوی اطلاعات کسی نوجوان سے خود کش حملہ کروا کر الزام پاکستان اورISIپر تھونپا جائے گاانتخابات کا وقت آتے ہی مُودی سرکار پاکستان کے خلاف اوچھے ہتھکنڈوں پر اُتر آئیبھارت کی نو ریاستوں میں اس سال انتخابات ہونا ہیں یہ انتخابات 2024کے بھارتی لوک سبھا انتخابات میں فیصلہ کُن اہمیت کے حامل ہیں

متعلقہ خبریں