اہم خبریں

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کا کومبنگ آپریشن ، 12 دہشتگرد ہلاک

لکی مروت(نیوزڈیسک)سکیورٹی فورسز اور پولیس کےکومبنگ آپریشن کے دوران 12 دہشتگرد وں کو ہلاک کردیا۔ سکیورٹی فورسز اور پولیس کے مشترکہ آپریشن اور مقابلے میں 12 دہشتگردہلاک ہوگئے ، پولیس پر حملوں میں ملوث دہشتگرد اظہر الدین گروپ کا خاتمہ کردیا ۔

پولیس حکام کے مطابق دہشتگرد گروپ لکی مروت سے ٹانک کی جانب جا رہا تھا، اس گروپ نے 16 دسمبر 2022 کوپولیس موبائل پر حملہ کر کے 6 اہلکاروں کو شہید کیا، اسی گروپ نے 20 اگست 2022 کو لکی مروت شہر میں اے ایس آئی کو شہید کیا تھا

متعلقہ خبریں