اسلام آ باد(اے بی این نیوز)پنجاب اور کےپی میں انتخابات نومبر میں کرانے کا امکان ہے،اس حوالے سے وفاق اور دو صوبوں کی نگران حکومتوں میں اتفاق پیدا ہو گیا ہے،ذ رائع کے مطابق پنجاب ،کے پی کےگورنرز کی پنجاب کےنگران وزیراعلیٰ سےملاقات میں انتخابات کےحوالے سے اتفاق کیا گیا۔















