دبئی( اے بی این نیوز ) ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی،آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کردیا
فاسٹ باؤلر حارث رؤف 2ون ڈے میچز کیلئے معطل
حارث رؤف پر میچ فیس کا30فیصد جرمانہ،4ڈی میرٹ پوائنٹ دیے گئے
صاحبزادہ فرحان کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دیا گیا۔
سوریا کمار یادو پر میچ فیس کا30فیصد جرمانہ،2ڈی میرٹ پوائنٹ دیے گئے۔
جسپریت بمراہ کو وارننگ،ایک ڈی میرٹ پوائنٹ کی سزا۔
مزید پڑھیں :بابا گورو نانک کی جنم بھومی،مریم نواز کیجانب سے سکھ یاتریوں کیلئے جی آیاں نوں، خوش آمدید















