لاہور(اے بی این نیوز)(ویب ڈیسک)پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں میں یکم نومبر کو چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بار کونسل کے انتخابات کے باعث ماتحت عدالتوں میں تعطیل ہوگی۔
مزید پڑھیں: باجوڑ،پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام،4 دہشتگرد واصل جہنم















