راولپنڈی(اے بی این نیوز)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سےکل ملاقات کا روز ۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے کل منگل کو اڈیالہ جیل آئیں گے۔
کوآرڈینیٹر علی ظفر نے وزیر اعلی کا نام باقاعدہ جیل حکام کو بھجوا دی۔
وکلا ملاقات کے لئے بھی فہرست بھجوا دی گئی ۔
بیرسٹر گوہر ۔ سلمان اکرم راجا ۔ مشال یوسفزئی بھی ملاقات کے لئے آئیں گے۔
وکلا عذیر بھنڈاری اور حسنین سنبل کا نام بھی لسٹ میں شامل ہے۔
بانی پی ٹی آئی اور بشرا بی بی کی فیملی بھی ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل آئے گئی۔
مزید پڑھیں :عوام کےحقیقی نمائندوں کواقتدارسےدوررکھاجارہاہے،سلمان اکرم راجہ















