لاہور( اے بی این نیوز)زمان پارک میں اسلام آباد پولیس پر حملےکامقدمہ
فلک جاوید کی جیل میں ایک اورمقدمہ میں گرفتاری
پولیس نےملزمہ فلک جاوید کی جیل سےطلبی کی درخواست دائرکی
عدالت نےملزمہ سےمتعلق پولیس کی طلبی کی درخواست منظورکی
مزید پڑھیں:ملیر ندی میں سونے کے ذرات کی تلاش کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی