اہم خبریں

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ راجیو شکلا نے محسن نقوی سے ٹرافی مانگ لی ، مسلسل منت ترلہ

دبئی (اے بی این نیوز     )محسن نقوی کی زیر صدارت دبئی میں ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ راجیو شکلا نے محسن نقوی سے ٹرافی مانگ لی ۔ محسن نقوی نے کہا کہ
یہ آئٹم اے سی سی میٹنگ کے ایجنڈے پر موجود نہیں۔
راجیوشکلا کی ٹرافی لینے کیلئے محسن نقوی کی مسلسل منت ترلہ ۔
بھارتی ٹیم کو ٹرافی چاہیے تو کپتان اے سی سی کے دفتر آ کر مجھ سے وصول کر لے۔
بھارتی ٹیم کو ٹرافی دینے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا۔

مزید پڑھیں :کامن ویلتھ آبزرور گروپ نے 2024 کے عام انتخابات پر حتمی رپورٹ جاری کر دی،شفافیت پر تحفظات

متعلقہ خبریں