راولپنڈی (اے بی این نیوز)اڈیالہ جیل میں بانی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم ۔
وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور اور بانی پی ٹی آئی بہنوں کو ملاقات کی اجازت نہ ملی ۔
نیاز اللہ نیازی ،قاضی انور سلمان اکرم راجہ کو بھی ملاقات کی اجازت نہ ملی۔
ملاقات کا وقت ختم ہونے پر وزیر اعلیٰ کے پی کے اور علیمہ خان کی مشاورت شروع۔
مشاورت داہگل ناکے کے قریب زیر تعمیر پلازہ میں جاری ۔
مشاورتی عمل میں نعیم حیدر پنچوتہ بانی پی ٹی آئی کے کزن قاسم زمان بھی شریک ہیں۔
مزید پڑھیں :ہاتھ ملانے اور میچ ریفری معاملہ، انٹرنل تحقیقات مکمل، ٹھوس ثبوت سامنے آگئے