Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

پارلیمنٹ لاجز میں مستعفی ارکان کافلیٹس خالی نہ کرنے کامعاملہ،لاجز انتظامیہ نے فلیٹس خالی کرانےکے لیے فورس طلب کر لی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پارلیمنٹ لاجز میں مستعفی ارکان کافلیٹس خالی نہ کرنے کامعاملہ پی ٹی آئی کے ممبران سے پارلیمنٹ لاجز کی رہائشیں خالی کروانے کیلئےمقامی مجسٹریٹ پہنچ گئے ۔لاجز انتظامیہ نےرہائش گاہیں خالی کرانے کے لیے فورس طلب کرلی،لاجز سے 120فلیٹس تاحال خالی نہیں کرائے گئے،7دن کانوٹس دینے کے باوجود فلیٹس خالی نہیں کیے گئے،سی ڈی اے حکام کے مطابق فائنل نوٹس دینے کے باوجود فلیٹس خالی نہیں کیے گئے