اہم خبریں

رجسٹرڈعازمین حج سےدرخواستوں کی وصولی ہفتہ9اگست تک جاری رہےگی، بینکوں کی برانچزکھلی رہیں گی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) حج درخواستوں کی وصولی کیلئےمختلف بینکوں کی برانچزکھلی رہیں گی،ترجمان مذہبی امور کے مطابق
رجسٹرڈعازمین حج سےدرخواستوں کی وصولی ہفتہ9اگست تک جاری رہےگی۔
حج درخواستوں کی وصولی کیلئےمختلف بینکوں کی برانچزکھلی رہیں گی۔
وزارت مذہبی امورکی درخواست پرسٹیٹ بینک کی14نامزدبینکوں کوہدایات جاری۔
اب تک58ہزارسےزائدحج درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔
حج درخواست گزاراپنی آسانی کےمطابق درخواست جمع کرواسکتےہیں۔

مزید پڑھیں :ہونڈا کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر خصوصی ڈسکاؤنٹ آفرز کا اعلان

متعلقہ خبریں