لندن (اے بی این نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نجی دورے پر لندن میں موجود ہیں۔ دورے کو انتہائی نجی رکھا گیا، کوئی سرکاری سرگرمی نہیں۔
بلاول بھٹوگزشتہ چند روز سے سنٹرل لندن کے ہوٹل میں بغیر پروٹوکول کے مقیم ہیں۔
بلاول بھٹو کا اے بی این سے گفتگو کرنے سے گریز۔ فینز نے بلاول بھٹو کو پہچان لیا، تصاویر بنانے کی کوشش۔
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی، ن لیگ، پیپلز پارٹی تینوں جماعتوں کی معاشی حکمت عملی صفرہے،دانیال عزیز