اہم خبریں

دریا ئےسندھ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ،چشمہ بیراج کے تمام گیٹس کھول دئیے گئے، تمام جھیلیں پانی سے بھر گئیں

چشمہ بیراج ( اے بی این نیوز    )چشمہ بیراج حالیہ مون سون بارشوں سے دریائے سندھ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ۔ چشمہ بیراج کے تمام گیٹس کھول دئیے گئے۔
چشمہ بیراج میں اس وقت پانی کی آمد 2لاکھ 22ہزار کیوسک ہے۔
پانی کا اخراج 2لاکھ 10ہزار 8سو کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ چشمہ بیراج میں پانی کا لیول 647فٹ ہے ۔ چشمہ بیراج سے ملحقہ تمام جھیلیں پانی سے بھر گئیں۔
چشمہ راہیٹ بینک کینال میں پانی چھوڑ دیا گیا ہے ۔ چشمہ بیراج میں پانی کے بہاؤ میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں :پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کےباعث آفات کی شدیدزدمیں ہے،چیئرمین این ڈی ایم اے

متعلقہ خبریں