ماسکو ( اے بی این نیوز )ٹرمپ نے امریکا کیلئے نئی جنگ چھیڑ دی ، نائب چیئر مین روسی سیکیورٹی کونسل نے کہا ہے کہ اقوام عالم کی واضح اکثریت امریکی ، اسرائیلی اقدامات کے خلاف ہے۔
ٹرمپ تو امن کے علمبردار صدر کے طورپر آئے تھے۔ امریکا نئے تنازع میں الجھ چکا، زمینی کارروائی کا بھی امکان ہے۔ ایسی کامیابی سے ٹرمپ نوبل امن انعام نہیں جیت سکیں گے۔
مزید پڑھیں :امریکہ نے ریڈ لائن کراس کی، مذاکرات کی ٹیبل پر واپس بلانے کا کوئی فائدہ نہیں،ایران