اہم خبریں

اڈیالہ جیل میں کل عمران خان سے وکلا کی ملاقات کا دن ، فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی

راولپنڈی (اے بی این نیوز)اڈیالہ جیل میں کل عمران خان سے وکلا کی ملاقات کا دن ہے۔ کوآرڈینیٹر انتظار پنجوتھا نے ‏6 وکلا کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی ۔
سلمان اکرم راجہ ،نعیم حیدر پنجوتھا،نیاز اللہ نیازی ملاقات کیلئے آئیں گے۔
بلال عمر بودلہ،قاضی انور،احمد اویس بھی ملاقات کے لئے آئیں گے ۔ کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے کیلئے ان کی بہنیں بھی آئیں گی۔

مزید پڑھیں :کراچی کے مختلف علاقوں میں پھر زلزلے کے جھٹکے ،24گھنٹوں کے دوران 7ویں بار زلزلہ آیا

متعلقہ خبریں