اہم خبریں

اٹھارہ سال سے کم عمر بچوں کی شادی کی ممانعت کا بل،ہمیں مجبور نہ کریں کہ ہم احتجاج پر نکل آئیں، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مولانا فضل الرحمان نے چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل رکوانے کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ اٹھارہ سال سے کم عمر بچوں کی شادی کے ممانعت کا بل لایا گیا۔
کیا اس بل کو لانے کا یہ موقع ہے؟

ہمیں مجبور نہ کریں کہ احتجاج پر نکل آئیں۔ یہ قانون سازی روکیں اور اسلامی نظریاتی کونسل بھیجیں۔ حالات کا ناجائزہ فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ یکجہتی کا تقاضہ ہے اس قسم کی حرکتیں نہ کی جائیں۔

ہم اس وقت یکجہتی کے محتاج ہیں۔ رولنگ دیں اور اس قسم کی قانون سازی رکوائیں۔ عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ یہ بل پہلے داخلہ کمیٹی میں آیا میری ہی تجویز تھی اسلامی نظریاتی کونسل کو بھجوایا جائے،

مزید پڑھیں :کے پی،فائرنگ کے تبادلے میں بھارتی حمایت یافتہ 9خارجی ہلاک،میر علی میں 2 جوان شہید

متعلقہ خبریں