اہم خبریں

سوشل میڈیا کی جنگ میں بھی بھارت کو بد ترین شکست، بھارتی سیکرٹری خارجہ بھاگ گیا، ایکس اکاؤنٹ لاک کر دیا

دہلی (ے بی این نیوز  )جنگ بندی کے اعلان کے بعد ٹرول ہونے کے بعد بھارتی سیکرٹری خارجہ نے ایکس اکاؤنٹ لاک کر دیا۔ بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مصری نے بھارتی انتہا پسندوں کی جانب سے شدید ٹرول کیے جانے کے بعد اپنا ایکس اکاؤنٹ لاک کر دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق وکرم مصری کو پاکستان کے ساتھ جنگ ​​بندی کے اعلان کے بعد سے ہی ٹرولنگ کا سامنا تھا۔پاکستان کے ساتھ جنگ ​​کی حمایت کرنے والے ہندوستانیوں نے وکرم مصری کو غدار، بے شرم اور خاندانی آدمی کہا تھا۔

مزید پڑھیں :پاک فوج نے عوام سے کیا ہوا اپنا وعدہ پورا کر دکھایا ہے،ترجمان پاک فوج

متعلقہ خبریں