اہم خبریں

سونے کی قیمت روزانہ کی بنیاد پر گرنا شروع ہو گئی،آج کے ریٹ کے بارے جا نئے

کراچی (  اے بی این نیوز   )ا یک تولہ سونا 1300روپے سستا ہو گیا ۔ سونے کی فی تولہ قیمت 3لاکھ44ہزار500روپے ہو گئی ۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 1114روپے کی کمی ۔
سونے کی دس گرام قیمت 2لاکھ95ہزار353روپے پرآ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں13ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا 3263ڈالرہوگیا۔

مزید پڑھیں :جنگ مسلط کرنےکی کسی بھی کوشش کایقینی اورفیصلہ کن جواب دیاجائےگا،کورکمانڈرز کانفرنس

متعلقہ خبریں