سری نگر (اے بی این نیوز )مودی حکومت جنگی جنون میں پاگل ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق جموں جیل میں غیرقانونی حراست میں رکھے2 سے 3 پاکستانیوں کو جیل سے غائب کر دیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق زیرحراست پاکستانیوں کوکسی مذموم کارروائی میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔
بھارتی فوج اور پولیس پہلے بھی متعدد فیک انکاؤنٹر کرنے کی وجہ سے بد نام زمانہ ہے۔ کئی فیک انکاؤنٹرز پہلے بھی منظرعام پر آ چکے ہیں۔ ان معصوم لوگوں کوغیرقانونی مار کرفالس فلیگ آپریشن کوشش کی جا سکتی ہے۔
مزید پڑھیں :ڈاکٹر یاسمین راشد کی حالت نازک،جیل میں رکھنا ناانصافی ہے، بیرسٹر سیف