اسلام آباد ( اے بی این نیوز )صاحبزادہ حامدرضا نے کہا ہے کہ یہ استحقاق کسی کانہیں جوہمیں بتائےکس نےملناہے کس نےنہیں۔ ہائیکورٹ بینچ کےواضح آرڈرتھےکہ سلمان اکرم راجہ لسٹ مہیاکریں گے۔
علی ظفرنےکل ملاقات کی ہےاس لیےوہ جوابدہ بھی ہیں۔ ہائیکورٹ میں جن6افرادکی لسٹ دی گئی اس میں سلمان اکرم راجہ کانام تھا۔ بیرسٹرگوہرنے کہاپارٹی چیئرمین ہوں ملاقات کرنامیرااستحقاق تھا۔
بیرسٹرگوہراورسلمان اکرم راجہ کی تلخ کلامی نہیں ہوئی نارمل ڈسکشن تھی۔ دونوں رہنماؤں کےدرمیان تلخ کلامی نہیں مباحثہ ضرورہوا۔ علیمہ خان نےکہا بانی پی ٹی آئی سےملاقات لازمی کروں گی۔
انہوں نےکہا تھا اگرمیری گرفتاری ڈالناچاہتےہیں توگرفتارکرلیں۔
مزید پڑھیں :بجلی کی قیمتوں میں کمی سےصنعتوں کی پیداواری لاگت کم ہوگی،وزیراعظم
