اہم خبریں

وفاقی حکومت نے عید الفطر پر چھٹیوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد( اے بی این نیو)وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ عیدالفطرپر31 مارچ سے 2اپریل تک تین چھٹیاں ہونگی،چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق 31 سے دو اپریل تک تین چھٹیاں ہونگی جبکہ ہفتہ اتوار شامل کر کے عید پر پانچ چھٹیاں ہونگی۔
مزید پڑھیں: چینی کی برآمد اور قیمتوں میں اضافہ،حکومتی پالیسی پر سوالات اٹھنے لگے

متعلقہ خبریں