اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ شیرافضل مروت کوہٹانےکافیصلہعمران خان کاہے۔ عمران خان نےپارٹی کےوسیع ترمفادمیں فیصلہ کیا۔ میری طرف سےمسئلہ نہیں،پتہ نہیں شیرافضل مروت نےایسی گفتگوکیوں کی۔
شیرافضل مروت کی گفتگومیرےلیےقابل قبول نہیں۔ کوئی شخصیت پارٹی سےبڑی نہیں،گالم گلوچ پارٹی کاموقف نہیں۔ جنیداکبراورعلی امین نےشیرافضل مروت کونکالنےکےفیصلے کودرست قراردیا۔
بانی پی ٹی آئی کہہ رہے ہیں فوج کوسیاست میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔
عدلیہ نےعندیہ دیابانی پی ٹی آئی کےچیف جسٹس کوخط کامعاملہ عدالت میں اٹھےگا۔
مزید پڑھیں :پاکستان کے 20 روپے کے نوٹ کا کمال،بھارت میں تھر تھلی مچ گئی،دوڑیں لگ گئیں،جانئے حیران کن خبر