اہم خبریں

مذاکرات کے دروازے ہم نے نہیں، حکومت نے بند کئے،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )مذاکرات کے دروازے ہم نے نہیں۔ حکومت نے بند کئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کہتے ہیں۔ حکومت مذاکرات میں سنجیدہ نہیں تھی۔ ہمارے 2مطالبات تھے۔ سیاسی قیدیوں کی رہائی اور کمیشن کا قیام جو پورے نہیں کئے گئے۔ پیکا ایکٹ کالا قانون ہے۔ کسی صورت قبول نہیں۔ پیکا ایکٹ میڈیا کی آواز بند کرنے کیلئے ہے۔

مزید پڑھیں :وزیراعظم کی زیر صدارت سیکیورٹی سے متعلق اجلاس، آرمی چیف سمیت خفیہ اداروں کے سربراہان کی شرکت

متعلقہ خبریں