اہم خبریں

مشاورت کررہے ہیں فوجی عدالتوں کے معاملے پر نظرثانی میں جائیں یا عالمی عدالت میں ،اسدقیصر

اسلام آباد (اے بی این نیوز  ) اسدقیصر نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہمارے جمہوری حق کو قتل کیا۔ محمود اچکزئی کو دعوت دی ہے اختر مینگل کو بھی دعوت دیں گے۔ ہم 15دسمبر کو یوم شہدامنارہے ہیں۔
ان کارکنان کی قربانیاں جمہوریت کے لئے ہیں۔ ان شہدا کے لئے ہمارے پاس ایک پلان ہے جو بانی پی ٹی آئی کے سامنے رکھیں گے۔ ہمیں فوجی عدالتوں کو اجازت دینے کے فیصلے پر تشویش ہے۔
ان کا مقصد ہی پی ٹی آئی کیخلاف تھا جو اب واضح ہوگیا۔ مشاورت کررہے ہیں فوجی عدالتوں کے معاملے پر نظرثانی میں جائیں یا عالمی عدالت۔
مزید پڑھیں :ملک بھر میں مہنگائی بے قابو،مرغی، آلو ،کوکنگ آئل اور پکی ہوئی دال مہنگی،عوام بے یار ومدد گار

متعلقہ خبریں