اہم خبریں

جی ایچ کیو حملہ کیس ،47 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری،گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

راولپنڈی( اے بی این نیوز    )جی ایچ کیو حملہ کیس ، انسداد دہشتگری عدالت نے 47 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
علی امین گنڈاپور پور، زرتاج گل ،راجہ بشارت کے وارنٹ گرفتاری جاری
بلال اعجاز احمد چٹھہ سمیت 47 ملزمان شامل ہیں ۔ وارنٹ گرفتاری مسلسل عدم حاضری پر جاری کئے گئے ۔
عدالت نے پولیس کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیدیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں :عمران خان کی عمرایوب،گنڈاپوراوربشریٰ بی بی کوشاباش، کارکنان کے مشکور، طبیعت اب ٹھیک ہے،فیصل چوہدری

متعلقہ خبریں