اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نے ایک ماہ میں چار ہزار 372 مقدمات نمٹا دیئے۔ سپریم کورٹ نے 28 اکتوبر سے 29 نومبر تک کی رپورٹ جار کردی، اعلامیہ کے مطابق
ایک ماہ کے دوران 1853 نئے مقدمات دائر ہوئے۔ چیف جسٹس اور ساتھی ججز نے انتھک کوشش کی۔ زیر التوامقدمات نمٹانے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ جوڈیشل ریفارمز چیف جسٹس کے ایجنڈے میں ترجیح پر ہیں۔
مزید پڑھیں :سینئر صحافی مطیع اللہ جان کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ معطل