اہم خبریں

ملک میں جوکچھ ہو رہا ہے اسکی بنیاد 2024الیکشن میں ووٹ کی چوری ہے، مولانافضل الرحمان

لاڑکانہ( اے بی این نیوز       ) جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ کسی پارٹی کے اندرونی معاملات پر بات نہیں کرنا چاہتا۔ ملک میں جوکچھ ہو رہا ہے اسکی بنیاد 2024الیکشن میں ووٹ کی چوری ہے۔
عوام کی سوچ الگ اور نتائج الگ ناقابل قبول ہوتا ہے۔ اسلام آباد میں پرتشدد واقعات کی مذمت کرتا ہوں۔ کل سکھر میں بڑا جلسہ کیا جائے گا۔ بلوچستان میں اس وقت کوئی حکومت نہیں ہے۔
مذاکرات یابات چیت ہوتوراستےنکل آتےہیں۔

مزید پڑھیں :افغان شہریوں کو اسلام آباد میں رہنے کیلئے ڈی سی سے این او سی لینا ہوگا، محسن نقوی

متعلقہ خبریں