اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) جی ایچ کیو حملہ کیس،انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔ گل اصغر خان کی درخواست بریت منظور کر لی گئی۔
شیخ رشید،طاہر صادق،شیریں مزاری کی بریت کی درخواست خارج۔
امجد نیازی،شکیل نیازی،میجر طاہر صادق،عمر بٹ،واثق قیوم کی درخواست بریت بھی خارج کر دی گئی۔