اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پنجاب میں سموگ کی شدت میں کمی، ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں نرمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تمام ہوٹلز، ریسٹورنٹس رات 10 بجے تک کھلا رکھنے کی اجازت ہو گی۔ محکمہ ماحولیات کے مطابق
ہوم ڈلیوری خدمات پر کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں ہوگی۔ بارش، ہوا کی سمت میں تبدیلی کے باعث ماحولیاتی کیفیت میں بہتری آئی۔ 15 نومبر کے حکم نامے کے تحت عائد پابندیوں میں نظرثانی کی گئی۔
متعلقہ افسران کو پابندیوں میں نرمی پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت۔
مزید پڑھیں :آئی سی سی ارکان کی سپورٹ حاصل کرنے کیلئے بھارت کے پس پردہ کالے کرتوت اور مکروہ چہرہ بے نقاب،جانئے رپورٹ میں