اہم خبریں

عالمی امن کے لئے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، و فاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

ہنگری ( اے بی این نیوز    )عالمی امن کے لئے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ و فاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ہنگری میں وزارتی کانفرنس سے خطاب۔ کہا اقوام عالم کو طویل تنازعات۔
اقتصادی عدم استحکام اور موسمیاتی تبدیلی جیسے چیلنجز درپیش ہیں۔ چیلنجز نے دنیا بھر میں امیگریشن کے بہاؤ کو نئی شکل دی۔ انسانی سمگلنگ سے منسلک خطرات کے بارے میں عوامی آگاہی بڑھانے۔ سرحدی کنٹرول کو مضبوط بنانے اور علاقائی و بین الاقوامی تعاون کو بڑھانے پر توجہ دے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں :گستاخانہ اور فحش مواد پھیلانے والی ویب سائٹس کو بلاک کردیاگیا

متعلقہ خبریں