اہم خبریں

معصوم کشمیریوں اور فلسطینیوں کی حالت بتاتی ہےابھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے،آرمی چیف

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پیس کیپنگ ٹریننگ سنٹر کی 28ویں سالانہ کانفرنس۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کانفرنس کے مہمان خصوصی تھے،
سالانہ کانفرنس نسٹ میں 8نومبر تک جاری رہے گی۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ آج عالمی امن کو ابھرتے ہوئے خطرات اورچیلنجز کا سامنا ہے،
اقوام متحدہ اور دیگر تنظیموں کی امن قائم کرنے کی متعدد کوششیں ہیں۔معصوم کشمیریوں اور فلسطینیوں کی حالت بتاتی ہے کہ ابھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے

مزید پڑھیں :پاک بحریہ کا بحری جنگی جہاز سے مقامی طور پر تیار کیے گئے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

متعلقہ خبریں