اہم خبریں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان آئندہ ہفتے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

کراچی(نیوز ڈیسک )اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) پیر 4 نومبر 2024 کو مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا،جاری ایک پریس بیان میں، اسٹیٹ بینک نے کہا کہ اس کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (MPC) پیر 04 نومبر 2024 کو پالیسی کے بارے میں فیصلہ کرنے کے لیے اجلاس کرے گی۔

“بعد ازاں، SBP اسی دن ایک پریس ریلیز کے ذریعے مانیٹری پالیسی کا بیان جاری کرے گا، اس نے مزید کہا۔MPC مجموعی اقتصادی اور مالیاتی صورتحال، اہم اشارے، مختلف شعبوں کے اعداد و شمار، اور پچھلی مانیٹری پالیسی کے اعلان کے بعد سے ہونے والی اہم پیش رفت کا جائزہ لے گا۔
مزیدپڑھیں: اسپین میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 158 ہو گئی، تین روزہ سوگ کا اعلان

متعلقہ خبریں