اہم خبریں

آج بروزپیر21 اکتوبر2024 پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟؟

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )پیرکے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان۔

پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔

آج ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سکرنڈ 41، تربت ، چھور، میرپور خاص، ٹھٹھہ ،ٹنڈو جام اور حیدرآباد میں 40ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پیر کے روز :اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہنے کا امکان ۔
11 مزید پڑھیں :بج کر 55منٹ پر قومی اسمبلی کا اجلاس ختم،12بجکر 5منٹ پر دوبارہ شروع ہوگا

متعلقہ خبریں