اہم خبریں

وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس شروع، 26 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کیا جائے گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس شروع ہو گیا۔ وزیر اعظم شہبازشریف اجلاس کی صدارت کررہے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کیا جائے گا۔

اجلاس میں منظوری کے بعد آئینی بل پارلیمان میں پیش کر دیا جائے گا۔

مزید پڑھیں :ملک کی سیاسی صورتحال انتہائی گھمبیر،حکومت اور پی ٹی آئی میں چو مکھی جنگ جاری،کسی کی جیت واضح نہیں

متعلقہ خبریں