لاہور(نیوزڈیسک) سیشن عدالت نے اداکارہ نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت خارج کردی عدالت نے اداکارہ نازش جہانگیر کی عدم پیروی کی بنیاد پر ضمانت خارج کی اداکارہ نازش جہانگیر کے خلاف تھانہ ڈیفنس سی پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے
نازش جہانگیر کبخلاف ادکارہ اذان اسود ہارون نے مقدمہ درج کروارکھا ہے۔ پولیس نے اداکارہ نازش جہانگیر پر مبینہ فراڈ کا مقدمہ درج کررکھا ہے۔ اداکارہ نازش جہانگیر نے 25 لاکھ روپے اور گاڑی دو ماہ کیلئے لی تھی،
ایف آئی آر کا متن، ادکارہ نے 25لاکھ روپے بھی واپس نہیں کئے اور نہ گاڑی واپس کی ایف آئی آر کا متن عدالت نے شریک ملزم سکندر کی عبوری ضمانت میں اکتوبر کے پہلے ہفتے تک توسیع کردی،
اسلام آباد ہائیکورٹ کا شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم