اہم خبریں

آج بروزجمعتہ المبارک،20ستمبر2024 پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟؟

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )جمعتہ المبارک کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک اور ہلکی بارش کی توقع۔

جمعه کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک اور ہلکی بارش کی توقع۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب اورکشمیر میں بعض مقامات پر ہلکی بارش/بونداباندی ہوئی۔

آج ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: نوکنڈی 42 اوربھکرمیں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
جمعہ کے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم جبکہ مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر گرج چمک اور ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔
21 مزید پڑھیں:ستمبر،پاکستان تحریک انصاف کا مینار پاکستان پر جلسہ،اہم ٹاسک دے د یئے گئے

متعلقہ خبریں