اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اپوزیشن کا کورم کی نشاندی پر شورشرابہ۔ ادھر دوسریی جانب حنیف عباسی نے کہا کہ افسوس ہوا ،ساری پارلیمنٹ کا سر انہوں نے شرم سےجھکا دیا ۔
تاریخ میں نہیں ہوا کہ کوئی ایم این اے ٹائلٹ میں چھپا ہوا ہو۔
شیر افضل مروت اور ایک اور ایم این اے باہر سے گرفتار ہوئے۔ اندر سے جتنے گیڈر گرفتار ہوئے ہیں انہوں نے تمام ایم این ایز کے سر شرم سے جھکا دیئے۔ حنیف عباسی کے الفاظ پر اپوزیشن کا احتجاج شور شرابہ
کیا یہ واش روم سے نہیں پکڑے گئے، کیا انہوں نے اندر سے کنڈی نہیں لگائی۔ بانی پی ٹی آئی پاکستان کوتباہی کےدہانےپرپہنچانےوالاشخص ہے۔ افسوس ہوا ،ساری پارلیمنٹ کا سر انہوں نے شرم سےجھکا دیا۔
شیر افضل مروت اور ایک اور ایم این اے باہر سے گرفتار ہوئے ۔
مزید پڑھیں :سپریم کورٹ فیصلے کے بعد ایوان میں نمبروں کا کھیل ختم ہوگیا،بیرسٹر علی ظفر