اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کی بڑھکوں سے بانی پی ٹی آئی رہا نہیں ہوسکتا۔ علی امین گنڈاپورکی باتیں صرف رنگ بازی ہیں اور کچھ نہیں۔
ان لوگوں نے خیبرپختونخوا کو دیوالیہ کردیا۔ بانی پی ٹی آئی کو اندھیرا نظر آرہا ہے اس لیے اب مایوس ہورہے ہیں۔ 12،14ہزار کا جلسہ کرکے بڑی بڑی بڑھکیں مارہے ہیں۔ یہ بنگلہ دیش کی مثالیں دے رہے تھے ،وہاں تو مجیب الرحمان کا دی اینڈ ہوگیا۔
گنڈاپورسیاسی عزائم لے کر پنجاب آئیں گے تو ویلکم کریں گے۔ سیاسی کے علاوہ کوئی اور عزائم ہوں گے تو پوری قوت سے جواب دیں گے۔ پی ٹی آئی والوں کی تو ایک سال میں ہی چیخیں نکل گئی ہیں۔
مولانا فضل الرحمان کو اب کوئی رنجش یا ناراضی نہیں ۔
علی امین گنڈاپور کی بڑھکوں سے بانی پی ٹی آئی رہا نہیں ہوسکتا۔ علی امین گنڈاپورکی باتیں صرف رنگ بازی ہیں اور کچھ نہیں۔ ان لوگوں نے خیبرپختونخوا کو دیوالیہ کردیا۔
بانی پی ٹی آئی کو اندھیرا نظر آرہا ہے اس لیے اب مایوس ہورہے ہیں۔
12،14ہزار کا جلسہ کرکے بڑی بڑی بڑھکیں مارہے ہیں۔ یہ بنگلہ دیش کی مثالیں دے رہے تھے ،وہاں تو مجیب الرحمان کا دی اینڈ ہوگیا۔ گنڈاپورسیاسی عزائم لے کر پنجاب آئیں گے تو ویلکم کریں گے۔
سیاسی کے علاوہ کوئی اور عزائم ہوں گے تو پوری قوت سے جواب دیں گے۔ پی ٹی آئی والوں کی تو ایک سال میں ہی چیخیں نکل گئی ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کو اب کوئی رنجش یا ناراضی نہیں۔
مزید پڑھیں :عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس ایف آئی اے کو منتقل