اہم خبریں

ہم اپنی آزادی،عزت اورمفادات پرکبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے،وزیراعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ امن ہماری اولین ترجیح ہےاپنے ہمسائیوں کیساتھ تعلقات بہترکرناچاہتےہیں۔
فتنہ الخوارج کےمکمل خاتمہ تک پاک فوج اپناآپریشن جاری رکھےگی،

ہم اپنی آزادی،عزت اورمفادات پرکبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ پاکستان ایسےمحل وقوع پرواقع ہے جوکئی تہذیبوں کاسنگم ہے۔ یہاں بہت سی طاقتوں کےمفادات ٹکراتےہیں۔
ناقابل تسخیردفاع ہماری اولین ترجیح ہے۔ ناقابل تسخیردفاع کےبغیرامن اورترقی ممکن نہیں۔

مزید پڑھیں :وفاقی دارالحکومت میں 16 سال بعد پولیو کیس رپورٹ

متعلقہ خبریں