اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مہر بانو قریشی نے کہا ہے کہ جب جمہوریت کی بات کی جاتی ہے کہ اسکی مضبوطی خواتین کی نمائندگی میں ہے۔
لیکن اس مرتبہ الیکشن میں خواتین کو سب سے پیچھے چھوڑا گیا۔ اج پارلیمنٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی خواتین کی صرف تین نمائندگی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کی خواتین کو چپ کرانے کی کوشش کی گئی۔ لیکن اج پاکستان تحریک انصاف کی خواتین اپنے حق کے لئے لڑ رہی ہیں ۔
مزید پڑھیں :پاکستان کوکسی صورت افراتفری کاشکارنہیں ہونے دیں گے،طلال چودھری















