کھاریاں ( اے بی این نیوز )شیر افضل مروت کو گرفتار کرنے کی کوشش، کھاریاں جانے والے راستے پھر پنجاب پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔
ہم کھاریں اک دعوت پر جا رہے تھے پہلے کھاریاں ہم نے جہاں جانا تھا وہاں پنجاب پولیس نے دھاوا بول دیا۔
مزید پڑھیں :لاپتہ 3کوہ پیماؤں کی لاشیں 9سال بعد مل گئیں















