اہم خبریں

خیبرپختونخوا: نگران وزیراعلیٰ اعظم خان کابینہ کی تشکیل کیلئے متحرک

پشاور(نیوزڈیسک)نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان نے منصب سنبھال لیا،نگران وزیرِ اعلیٰ محمد اعظم خان نے کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت شروع کردی۔ سابق بیوروکریٹس، سابق ججز اور سوشل سیکٹر سمیت متعدد افراد کے ناموں کی فہرست تیار کر لی ۔ذرائع کے مطابق سابق صوبائی حکومت اور اپوزیشن کے دیئے گئے نام کابینہ میں شامل کئے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں