لندن ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے راہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ میری پارٹی رکنیت معطل ہونے سے فرق نہیں پڑے گا۔
عمران خان کے ساتھ ہوں پارٹی رکنیت کے خاتمے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
پارٹی میں اختلافات معمول کا عمل ہیں۔
سپریم کورٹ کا فیصلہ صبح نو کی امید ہے۔
میرے خلاف کسی پی ٹی آئی رہنما نے سازش کی تو پروا نہیں۔
قانون کی حکمرانی کا راستہ بحال ہوتا نظر آرہا ہے۔
مزید پڑھیں :پارٹی پر آزمائش کا وقت ہے،شیر افضل مروت احتجاج نہ کریں ،سابق اسپیکر اسد قیصر