اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بل گیٹس نے کہا ہے کہ پاکستان میں پو لیوکاخاتمہ ناممکن نہیں،ترجیحات کوبہتربناناہوگا۔
پوری تندہی سے آئندہ 6ماہ میں کام کرنا ہے۔
پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کرنا ہوگا۔
پاکستان کیساتھ انسداد پولیو اور صحت کے دیگر شعبوں میں کام کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔
پاکستان میں ڈیجیٹائزیشن کا منصوبہ ہماری ترجیح ہے۔
مزید پڑھیں :آپریشن کی مخالفت کرنیوالوں کے تحفظات وزیراعظم کے ساتھ بیٹھ کر دور کیے جا سکتے ہیں،مشاہد حسین