اہم خبریں

خیبر پختو نخوامیں سر کا ری ملا زمین سڑکو ں پر نکل آ ئے،تنخواہوں میں اضافہ مسترد

پشاور ( اے بی این نیوز   )تنخواہو ں میں دس فیصد اضافہ نا کا فی۔ خیبر پختو نخوامیں سر کا ری ملا زمین سڑکو ں پر نکل آ ئے ۔ ملازمین کا صوبائی اسمبلی کیسامنے احتجا ج ۔ شیروشاہ سوری روڈ کو ٹریفک کیلیے بند کر دیا ۔ روڈ کی بندش سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

مزید پڑھیں :خان صاحب نے ہمیشہ آئین اور قانون کی بات کی ہے،نعیم حیدر پنجوتھا

ئی کے تناسب سے تنخواہ میں اضافہ کیاجائے ۔ وزارء کےلیے سب کچھ لیکن سرکاری ملازمین کیلئے دس فیصد اضافہ کہاں کا انصاف ہے مظاہرین کی وزیر اعلی کے خلاف نعرہ بازی ۔ بھاری نفری طلب کر لی گئی۔

مزید پڑھیں :کیسز سے لگتا ہے عمران خان کو اب جیل میں کچھ اور وقت گزارنا پڑے گا، رئوف حسن

ادھر دوسری جانب آ ئند ہ ما لی سال کے بجٹ کی تیا ریا ں جا ری ۔ وفاقی بجٹ میں تنخواہ اور پنشن میں 10سے 15فیصد اضافے کی تجویز ۔ وزارت خزانہ تنخواہ میں صرف 10 فیصد اضافہ کرنا چاہتی ہے۔ حکومت اگلے بجٹ میں پنشن اصلاحات متعارف کرانے کے لیے بھی تیار ۔

مزید پڑھیں :شہزاد اکبر کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے مدد مانگ لی گئی

ایک لاکھ سے زا ئد پنشن لینے والے پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویز بھی زیر غور ۔ حکومت زیادہ پنشن لینے والوں کے لیے مختلف سلیب متعارف کرا سکتی ہے۔ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی عمر کی حد کو دو یا پانچ سال تک بڑھانے کی تجویز آسکتی ہے۔

متعلقہ خبریں