اہم خبریں

ہائیکنگ ٹریل 5 سے لاپتہ ہو نے والے بچہ کی نعش مل گئی، ڈیڈ باڈی ریسکیو کرنا مشکل

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )ٹریل فائیو پر بچے کی لاش کا معاملہ۔ ڈیڈ باڈی کی حالت خراب ہو گئی ہے۔ ڈیڈ باڈی کو دشوار گزار راستہ ہونے کی وجہ سے لاش کو ریسکیو کرنا نا ممکن۔

مزید پڑھیں :اسلام آباد، مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں خوفناک آتشزدگی ، آگ تیزی سے پھیلنے لگی

واقعے پر موجود ٹیمیں ہیلی کاپٹر کی مدد پر غور کر نے کی منتظر ۔ اہل خانہ غم سے نڈھال والدہ کا کہنا ہے کہ ہمیں تھوڑی دیر بعد دو گھنٹے کا وقت دیا جاتا ہے۔ قبل ازیں اسلام آباد کے ہائیکنگ ٹریل 5 سے کل پندرہ سالہ بچہ مبینہ طور پر لاپتہ ہو گیا تھا۔

مزید پڑھیں :اوگرا نے سوئی گیس کے 25 ہزار گھریلو میٹرز لگانے کی درخواست مسترد کردی

والدہ نے بتایا کہ 15سالہ محمد طحیٰ اپنے پانچ دوستوں کے ہمراہ ہائیکنگ ٹریل 5 گیا تھا۔ 15سالہ محمد طحیٰ گزشتہ روز صبح 7بجے اپنے دوستوں کے ساتھ گیا تھا۔ لیکن وہ واپس نہیں آیا۔

متعلقہ خبریں