ہیگ (اے بی این نیوز )عالمی عدالت انصافنےفیصلہ ماننےسےاسرائیل کاانکار کر دیا۔ اسرائیلی وزیرخزانہ نے کہا کہ جنگ بندی کےحکم پرکسی صورت عملدرآمدنہیں کیاجاسکتا۔
سمڑیچ نے مزید کہا کہ غزہ پٹی میں جنگ روکنےکامطلب اسرائیل کوصفحہ ہستی سےمٹاناہے۔ وقت حماس کےساتھ کھڑےہونیوالوں کوبے نقاب کرےگا۔