اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی بیرسٹر گوہر علی نے۷ کہا ہے کہ سی ڈی اے کی کارروائی کے خلاف پیر کو عدالت سے رجوع کریں گے۔
ایسے ہتھکنڈوں سے پی ٹی آئی ورکرز،سپورٹرمتاثر نہیں ہوں گے۔ دبئی لیکس سے توجہ ہٹانے کیلئے مرکزی دفتر پر کارروائی کی گئی۔
مزید پڑھیں :راولپنڈی ،اسلام آباد میں تند و تیزہوا، شدیدآندھی باد وباراں
اسلام آباد :دبئی لیکس سے توجہ ہٹانے نہیں دیں گے۔ سی ڈی اے نے ہمارے اوپر حملہ کیا ۔
اس دفتر کا سب کچھ پی ٹی آئی کے نام ہے۔ یہ بلڈنگ پر قبضے کا کیس نہیں ہےانکروچمنٹ کا کیس ہے۔