اہم خبریں

پاکستان اور آئرلینڈ کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بارش کا امکان

ڈبلن(نیوز ڈیسک )آئرلینڈ اور پاکستان کے درمیان آج (اتوار) ڈبلن میں ہونے والا آئندہ دوسرا T20 انٹرنیشنل میچ بارش کی وجہ سے متاثر ہو سکتا ہے، میچ کے دوران بارش کے 50 فیصد امکانات کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں: نان فائلرز کی ہزاروں سمز بلاک،مزید کارروائی کیلئے تیاری
پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان چار میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کلونٹرف کرکٹ کلب گراؤنڈ ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے میدان میں اتریں گی۔

آئرلینڈ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کے خلاف اپنی حالیہ پانچ وکٹوں سے فتح کے بعد اعتماد کے ساتھگرائونڈمیں داخل ہوگی۔

متعلقہ خبریں